اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں میں دوحزب اللہ جنگجوہلاک

اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں میں دوحزب اللہ جنگجوہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے دوجنگجوﺅں کو جھڑپوں میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایاکہ کہ قابض صیہونی فوج کی اسرائیلی مقبوضہ علاقے گولان میں حزب اللہ جنگجوﺅں سے جھڑپیں ہوئیں پہلے حزب اللہ جنگجوﺅں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے بھی فائرنگ کردی ،جوابی فائرنگ میں دوحزب اللہ جنگجوہلاک ہوگئے۔

مزید :

عالمی منظر -