تیل کی عالمی قیمتیں
نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دےکھا گےا ۔جمعرات کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اپریل کیلئے سودے ایک ڈالر88سینٹ کمی کے بعد101.45ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اپریل کیلئے سودے ایک ڈالر54سینٹ کمی کے ساتھ 107.76 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔