دنیش رامدین ون ڈے میں سنچری بنانےوالے پہلے ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بن گئے

دنیش رامدین ون ڈے میں سنچری بنانےوالے پہلے ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اینٹگوا(آئی اےن پی)ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے بازدنیش رامدین ون ڈے کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بن گئے۔انہوں نے یہ اعزازانگلینڈکیخلاف ون ڈے سیریز کے تےسرے اورآخری میچ میں حاصل کیا۔انہوں نے اس میچ میں 128رنز بنائے تاہم اپنی ٹیم کو فتح نہ دلواسکے۔دنیش رام دین کی یہ سنچری ون ڈے کرکٹ میںوکٹ کیپربلے بازوں کی 100ویں سنچری ہے۔