نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنزکے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنزکے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ویلنگٹن(سپورٹس ڈےسک) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل بائے اوول میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔
کیویز ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 32 رنز سے سیریز کے تیسرے میچ میں 24 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ بے نتیجہ رہا تھا۔