معاشرے میں خدمت خلق کے جذبوں کو فروغ دیا جائے،محبوب انصاری

معاشرے میں خدمت خلق کے جذبوں کو فروغ دیا جائے،محبوب انصاری

لاہور(پ ر) السعودیہ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین محمد محبوب عالم انصاری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں خدمت خلق اور ایثار کے اعلیٰ جذبے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ انسانیت کی خدمت کی قدر ہر مذہب میں مشترکہ ہے۔

۔

۔

۔

۔

۔

 اور ہمار ی سوسائٹی کا نصب العین بھی یہی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1