معصوم عوام کو نشانہ بنانیوالے اسلام دشمن عناصر ہیں،ساجد چوہان

معصوم عوام کو نشانہ بنانیوالے اسلام دشمن عناصر ہیں،ساجد چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ساجد چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گر دی کر نے والے اسلام اور ملک دشمن عناصر ہیں جو کہ امن مذ اکرات میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے بدامنی پھیلا رہے ہیں۔




مگر مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شر یف نے جرات کا مظاہر ہ کر تے ہوئے امن مذاکرات کے عمل کو جاری رکھا ہوا ہے کیو نکہ اب وہ امن لا کر ہی رہے گی اور ہر آپشن کو دیکھتے ہوئے مستقل بنیادوں پر فیصلے کئے جا ئینگے انہوں نے کہا کہ ملک میں معصوم عوام کو نشانہ بنا نے والے غدار اور ملک واسلام دشمن عناصر ہیں جن کے راستے اگر مذ اکرات سے نہ روکے جا سکے تو سخت حکمت عملی بھی اختیار کی جا سکتی ہے ۔