پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا اہم کارنامہ ہے،عبد الرﺅف بھٹی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا اہم کارنامہ ہے،عبد الرﺅف بھٹی

شاہدرہ(نامہ نگار) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا قابل تحسین اقدام ہے اس فیصلہ سے عوام کو ریلیف ملے گا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ( ن) لاہور کے راہنما عبدالرﺅف بھٹی نے کیا انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت نے مشکل ترین معاشی حالات میں اقتدار سنبھالنے کے بعد فوری طور پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے مو¿ثر اقدامات کا آغاز کیا ہے عبدالرﺅف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی پنجاب حکومت بھی اس مقصد کے لئے وفاقی حکومت کے شانہ بشانہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4