ڈینگی کے خلافسرویلنس مہم شروع

ڈینگی کے خلافسرویلنس مہم شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)محکمہ ماحولیات نے ڈینگی کے خلاف سرویلنس مہم کا آغاز کردیا ہے ۔گزشتہ روز ریلوے سٹیشن کے قریب ملک ٹائر شاپس سے ڈینگی مچھروں کے لاروے بر آمد ہو گئے جس پر ٹائر شاپ کے مالک ملک شاہد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔