ہیروئن فروش خاتون کو ایک سال قید،چرس کیس میں ملوث عورت بری

ہیروئن فروش خاتون کو ایک سال قید،چرس کیس میں ملوث عورت بری

لاہور (اپنے نمائندے سے)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شفقت علی نے ہیروئن سمگل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون ملزمہ زاہدہ بی بی کو ایک سال قید سخت30 ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی مزید چھ ماہ قید کی سزا کا حکم سنایاملزمہ نے دوران سماعت عدالت کے روبرو اقبال جرم کرلیادریں اثناءایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج عبدالقیون خان نے چرس سمگل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ملزمہ مسکان کی ضمانت منظور کرکے اسے پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے پر رہا کرنے کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق تھانہ گرین ٹاﺅن پولیس نے ملزمہ کو 309 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4