مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرنے کی خبر غلط نکلی

مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرنے کی خبر غلط نکلی

لاہور (خصوصی رپورٹ )حکومت اور طالبان کی رابطہ کمیٹیاں تحلیل کر دیے جانے کی خبر غلط نکلی، یہ خبر بعض ٹیلی ویژن چینلز نے دی تھی مگر دونوں کمیٹیوں کے ارکان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم ہاوس سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کمیٹیاں برقرار رہیں گی ور رابطے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گی۔

کمیٹیاں برقرار

مزید : صفحہ اول