ایک اےایس پی اور 14ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

ایک اےایس پی اور 14ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

 

لاہور(وقائع نگارخصوصی)انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، خان بےگ نے اےک ASPاور 14ڈی اےس پیز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تفصےلات کے مطابق، ASPسی ٹی ڈی پنجاب، لاہور،مس شائستہ ندےم کو SDPOسمن آباد سرکل، لاہور، SDPOسمن آباد سرکل لاہور، محمد اعجاز خان کو DSPموبائلز، ماڈل ٹاﺅن لاہور، DSPسپےشل برانچ پنجاب، محمد امےن زاہد کو پنجاب کانسٹےبلری فاروق آباد، SDPOعارف والا سرکل، پاکپتن، ناصر محمود باجوہ کو DSPسےکےورٹی ڈوےژنIX- ، 96-Hماڈل ٹاﺅن لاہور، SDPOقلعہ گجر سنگھ سرکل لاہور، ناصر مشتاق کو DSPپنجاب کانسٹےبلری، DSPٹرےننگ سٹاف، PHPپولےس ٹرےننگ کالج لاہور، امتےاز احمد خان کو DSPپنجاب کانسٹےبلری، DSPانوسٹی گےشن برانچ پنجاب، بابر علی کو DSPسےکےورٹی ڈوےژن X-، 180-Hماڈل ٹاﺅن لاہور، DSPانوسٹی گےشن برانچ پنجاب، سےد محمد عباس کو سپےشل برانچ پنجاب، SDPOنور پور تھل سرکل خوشاب، DSPنوےد ممتاز کو SDPOپنڈ دادنخان سرکل جہلم، SDPOصدر سرکل رحےم ےار خان، راﺅ جمشےد علی کو SDPOلےاقت پور سرکل، رحےم ےار خان، DSPلائسنسنگ اےنڈ ہےڈ کوارٹرز سٹی ٹرےفک پولےس فےصل آباد، خرم شہزاد کو SDPOبٹالہ کالونی سرکل، فےصل آباد، SDPOبٹالہ کالونی سرکل، فےصل آباد،عبدالرزاق کو SDPOکوٹ مومن سرکل، سرگودھااورSDPOکوٹ مومن سرکل سرگودھا،خالد محمود کو PHPپنجاب تعےنات کرنے کے احکامات جاری کےے گئے ہےں۔جبکہ DSPسےکےورٹی ڈوےژنIX- ، 96-Hماڈل ٹاﺅن لاہور،طاہر حسےن ، اورDSP سےکےورٹی ڈوےژن X-، 180-Hماڈل ٹاﺅن لاہور، سےد شجر عباس کو سنٹرل پولےس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کےے ہےں۔

 

مزید : صفحہ آخر