ٰٗنئی کمیٹی بھی خا طر خواہ نتا ئیج حاصل کرنے میںکامیاب نہیں ہو گی سیا ستدان

ٰٗنئی کمیٹی بھی خا طر خواہ نتا ئیج حاصل کرنے میںکامیاب نہیں ہو گی سیا ستدان

 

 لاہور( انوسٹی گیشن سیل)حکومت کمیٹیاں بنانے اور توڑنے کی روایت ختم کرے،طالبان کو مزید مضبوط ہونے کےلئے وقت نہیں دینا چاہیے۔نئی کمیٹی بھی خاطر خواہ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔حکومت کو براہ راست بات چیت کرنے کا فیصلہ مذاکرات کو فیصلہ کن بنانے کےلئے اچھی پیش رفت ہو سکتی ہے۔اےم کےو اےم کے رہنما خوا جہ مقبو ل صدےقی نے کہا کہ حکو مت کمےٹوں کی تحلےل اور تشکےل مےںوقت ضا ئع کر رہی ہے۔ مذ کر ات کسی صورت مےں کا مےا ب نہےں ہو نگے ،نئی کمےٹی بھی نتےجہ خےز ثا بت نہےں ہو گی ۔پی پی کے رہنما ےوسف تا لپور نے کہا کہ حکو مت کی طر ف سے بنا ئی جا نے وا لی کمےٹی مےں فو ج کو شا مل کر نے کا فےصلہ درست نہےں مذ کر ات اےک سےا سی عمل ہے اسے حکومت کو کر نا چا ہےے ۔مسلم لےگ ن کے را ہنمارا نا افضا ل نے کہا کہ نئی کمےٹی کی تشکےل سے مثبت نتا ئج سا منے آئےں گے ۔آئی اےس آئی اور وفا قی و صوبا ئی حکو مت کی شمو لےت اور براہ راست مذ کر ات سے جلد نتےجہ سا منے آئے گا ۔تحرےک انصا ف کے ڈپٹی سےکر ےرٹری عمر ڈا ر نے کہا کہ خےبر پختو نخوا کی حکو مت مذ کرا ت مےں تعا ون کر نے کے لئے تےا ر ہے۔نئی کمےٹی کی تشکےل سے واضح ہو گےا کہ حکو مت مےں فےصلہ کر نے کی صلا حےت نہےں ہے ۔

 

مزید : صفحہ آخر