اٹیچی کیس سے سامان کی بجائے 18سالہ نوجوان برآمد
لندن (بیورورپورٹ)نائیجریا سے اٹیچی کیس میں بند ہو کر سپین پہنچنے والے نوجوان کو امیگریشن حکام نے گرفتار کر کے جیل بجھوا دیا ہے مذکورہ اٹھارہ سالہ نوجوان کو ایک انسانی اسمگلر بڑے اٹیچی کیس میں ڈال کر سڑک کے راستے سپین میں داخل ہوا یمگریشن حکام کو اٹیچی کیس میں کسی جاندار ہونے کا شک گزار ا تو اٹیچی کیس کھولنے پر اٹھارہ سالہ نوجوان باہر نکل آیا جسے پولیس نے انسانی اسمگلر سمیت جیل بجھوا دیا ہے۔