وزارت ریلوے نے سعید خاور کو ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کا اضافی چارج سونپ دیا

وزارت ریلوے نے سعید خاور کو ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کا اضافی چارج سونپ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر)وزارت ریلوے نے ڈائریکٹر لیگل سعید خاور کو ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کا اضافی چارج دے دیاجبکہ ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کے عہدے سے ریٹائرڈ ہونے والے آفیسر شکیل احمد کوپروجیکٹ ڈائریکٹرلینڈ کمپیوٹرائزیشن تعینات کردیا ہے ۔واضح رہے کہ شکیل احمد کو ایک سال کے لئے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے ۔
اضافی چارج

مزید :

علاقائی -