لاہور، حسا س ادارے کے ایک ا ہلکا رکو حرا ست میں لے لیاگیا

لاہور، حسا س ادارے کے ایک ا ہلکا رکو حرا ست میں لے لیاگیا

لاہور(کر ائم سیل)لٹن روڈ کے علاقہ سے رات گئے حسا س اداروں کی خفیہ ایجنسی کے ا فسران نے دہشت گر دوں سے تعلقا ت کے شبہ میں حسا س ادارے کے ایک افسرکو حرا ست میں لے لیااور تفتیش کے لئے نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطا بق تھا نہ لٹن روڈ کے علاقہ میا نی قبر ستا ن کے قر یب حسا س اداروں نے حسا س ادارے کے ہی ایک ا ہلکا ر کو گر فتا ر کر لیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کے خفیہ ایجنسی کو اطلاع ملی تھی کہ اس اہلکا ر کے را بطے دہشت گر دوں سے ہیں، اس سے نا معلو م مقا م پر تفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید : علاقائی