محافظ سکواڈکے اہلکارب نے پرانی رنجیش پر فائرنگ کرکیمحنت کش کو قتل کر دیا

محافظ سکواڈکے اہلکارب نے پرانی رنجیش پر فائرنگ کرکیمحنت کش کو قتل کر دیا
محافظ سکواڈکے اہلکارب نے پرانی رنجیش پر فائرنگ کرکیمحنت کش کو قتل کر دیا

  

 لا ہو ر (شعیب بھٹی )ڈ یفنس ا ے کے علاقہ میں محا فظ سکواڈ کے اہلکا ر نے 15سا ل پرا نی ر نجش پرمحنت کش کو فا ئر نگ کر کے قتل کر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ میں بھجوا دیا اور مقتو ل کے ما مو ں کی مد عیت میں ملزم کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے ا س کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پے ما رنا شرو ع کر د ئے ہیں۔پو لیس کے مطا بق اقبال پارک ڈیفنس کے ر ہا ئشی اشر ف کی محا فظ سکواڈکے اہلکا ر عمرا ن سے پند ر ہ سا ل پرا نی ر نجش چل ر ہی تھی۔ ذرا ئع کے مطا بق مقتو ل اشر ف اور کا نسٹیبل عمرا ن 1999ء میں قتل کے مقد مہ میں جیل کا ٹ کر آ ئے تھے، ا سی با ت کی ر نجش د ل میں ر کھتے ہو ئے ملز م کی پہلے بھی کئی د فعہ اشرف سے تلخ کلا می ہو ئی تھی ۔گز شتہ روز ملز م عمرا ن نے مو قع پا کر اشرف کے گھر کے قر یب اس پر فا ئر نگ کر د ی اور مو قع سے فرا ر ہو گیا ۔ا ہل علاقہ نے اپنی مد د آ پ کے تحت اشرف کو طبی ا مدا د کے لئے نیشنل ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں کچھ د یر ز ند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد وہ دم توڑگیا۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ میں بھجوا د یا ۔ا ہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کچھ رو ز قبل بھی دو نو ں کے در میا ن جھگڑ ا ہو ا تھا تا ہم مقا می لو گو ں نے دو نو ں کی صلح کر وا د ی تھی ۔وا قعہ کے بعد عمرا ن کے گھر وا لے بھی فرا ر ہو گئے ہیں ۔چو کی انچا ر ج سپر ٹا ؤ ن ر شید کا کہنا تھا کہ کا نسٹیبل عمرا ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا گیا ہے ،عمرا ن پر اس سے قبل بھی 302کا مقد مہ در ج ہے اور ملز م ا پنی ڈ یو ٹی سے کچھ ہفتو ں سے معطل ہے ۔

مزید : علاقائی