ویرڈکیت گینگ کے3ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیاگیا
لاہور(کر ائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار کی ہدایت پرلٹن روڈ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سلطان عرف ویرڈکیت گینگ کے3ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے موٹر سائیکلز، موبائل فونز، نقدی ، پسٹلز و گولیاںبرآمد کرلیں۔