لاہور میں شادی سے پہلے دو لڑکیوں کی پراسرار ہلاکت

لاہور میں شادی سے پہلے دو لڑکیوں کی پراسرار ہلاکت

  لاہور(سٹاف رپورٹر) دو مختلف مقامات پر دو نو جوان لڑ کےاں شادی سے دوروز پہلے پراسرار طور پر ہلاک ہوگئیں جس سے خوشیوں والے گھروں میں صفِ ماتم بچھ گئی ۔ نےو ا نا ر کلی کے دوکاندار نفےس کی 22 سا لہ بےٹی گو شی کی اےک روز قبل شا دی تھی رات گئے اپنے گھر کی دوسر ی منزل سے گر کر پر ا سرار طور پر ہلاک ہو کئی جس سے خوشےوں بھرئے گھر مےں گہرام بر پا ہو گےا ۔ شا ہدرہ کے علا قہ فضل پارک کے شفےع کی 20سالہ بےٹی صا ئمہ کو را ت گئے نا معلوم افراد نے مکا ن کی چھت پر پھندا دے کرقتل کر دےا ، اس کی دو روز بعد شادی تھی ۔۔ شفےع نے’ پا کستان‘ کو بتا ےا کہ مےر ی بےٹی تہجد کی نماز ادا کر نے کے لئے چھت پر گئی لیکن صبح تک نےچے نہ آئی،جب ہم د اوپر گئے تو اس کے گلے مےں پھندا تھا اور وہ نہ جا نے کب کی دم توڑ گئی تھی جبکہ ہم اےک دن قبل ہی اس کے جہےز کا سا مان گھر لے کر آئے تھے۔ 

مزید : جرم و انصاف