بھارت نے پاکستانی شہریوں پر مشروط سفری پابندیاں لگادیں

بھارت نے پاکستانی شہریوں پر مشروط سفری پابندیاں لگادیں
Pakistan
کیپشن: India

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاءکپ میں پاکستان سے شکست کھانے والے بھارت نے پاکستانی شہریوں پر مشروط سفری پابندیاں لگادی ہیں ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت نے یہ پابندیاں پولیووائر س کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہیں اور اب پڑوسی ملک جانیوالے شخص کیلئے روانگی سے چھ ہفتے قبل پولیوویکسی نیشن کا سرٹیکفیٹ فراہم کرناہوگا۔

مزید :

قومی -