عاطف اسلم باپ بن گئے

عاطف اسلم باپ بن گئے
عاطف اسلم باپ بن گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار عاطف اسلم بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عاطف اسلم نے بتایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹے سے نوازا ہے جبکہ ماں اوربیٹا دونوں ٹھیک ہیں۔

مزید : تفریح