سری لنکن بیٹسمین دیموت کروناراٹنے ورل کپ سے باہر ہوگئے

سری لنکن بیٹسمین دیموت کروناراٹنے ورل کپ سے باہر ہوگئے

 سڈنی( نیٹ نیوز)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا ٹیم کے بلے باز دیموت کروناراٹنے زخمی ہوکر ورلڈکپ میں مزید کوئی کردار ادا نہیں کرسکیں گے۔سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین سنتھ جیسوریا نے بتایا کہ دیموت کروناراٹنے فیلڈنگ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے، ایکسرے رپورٹ سے پتہ چلا ہے انگلی میں فریکچر ہوگیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...