سمعیاسرکار نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کرنے کاریکارڑ برابرکردیا

سمعیاسرکار نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کرنے کاریکارڑ برابرکردیا

نیلسن( نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کے بیٹسمین سمعیاسرکارنے اسکاٹ لینڈکے خلاف میچ میں بھارت کے محمد کیف کاورلڈکپ میں سب سے زیادہ چار کیچ کرنے کا ریکارڑبرابرکردیا۔اسکاٹ لینڈکی فٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر318رنز بنائے تھے جس میں اسکاٹ لینڈ کے کائل کوئٹزر کی ورلڈکپ میں پہلی سنچری بھی شامل تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...