آکلینڈ گراؤنڈ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

آکلینڈ گراؤنڈ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 آکلینڈ ( سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کے مستقل انٹرنیشنل کرکٹ سینٹر ایڈن پارک آکلینڈ کا مستقبل خدشات کا شکار ہے۔ چھوٹی باؤنڈری ہونے کی وجہ سے اس سینٹر پر تنقید بڑھ رہی ہے۔