ریما خان نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی

ریما خان نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی
ریما خان نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی

  

 لاہور(آئی این پی)فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی اور اپنی نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی ۔ ذرائع کے مطابق اپر یل کے دوسرے ہفتے میں ریما خان پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہی ہیں اور انکے قر یبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آمد کے فوری بعد اپنی نئی اردو فلم پر کام کا آغاز کرینگی جس میں ہیروین کا کردار وہ خو د نہیں بلکہ کوئی اور اداکارہ کر ینگی ۔

مزید : کلچر