گلوکارہ شبنم مجید ہفتہ وویمن ڈے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں پرفارم کرینگی

گلوکارہ شبنم مجید ہفتہ وویمن ڈے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں پرفارم ...

لاہور (این این آئی ) گلوکارہ شبنم مجید ہفتہ وویمن ڈے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں پرفارم کرینگی ۔بتایاگیا ہے کہ گلوکارہ شبنم مجید 8مارچ کو ایوان اقبال میں ہفتہ وویمن ڈے کے حوالے ہونے والی خصوصی تقریب میں گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی ۔ اس خصوصی تقریب میں شبنم مجید کیساتھ دیگر گلوکارائیں بھی پرفارم کرینگی ۔

مزید : کلچر


loading...