پیپلزپارٹی تمام جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ چیئر مین کا امیداوار لائے گی:شیری رحمان

پیپلزپارٹی تمام جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ چیئر مین کا امیداوار لائے گی:شیری ...
پیپلزپارٹی تمام جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ چیئر مین کا امیداوار لائے گی:شیری رحمان

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کاکہنا تھا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے چیئر مین سینیٹ لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق شیری رحمان کاکہنا تھابی این پی،مسلم لیگ ق اور اے این پی کی مشاورت سے چیئر مین سینیٹ کا امیہدوار لایا جائے گا۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے سینیٹرز سے بھی سینیٹ کے امیدوار کے بارے میں رائے لی جائے گی۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز دورہ پاکستان کیلئے مان گئے

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...