حکمران جماعت کے ارکان بھی ان کا ساتھ چھوڑ گئے،نرگس فیض ملک

حکمران جماعت کے ارکان بھی ان کا ساتھ چھوڑ گئے،نرگس فیض ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کی سینٹ کی امیدوار نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ( ن )لیگ کے اراکین اسمبلی اپنی جماعت کا ساتھ چھوڑ گئے جس وجہ سے ان پر دباؤ ڈال کر ووٹ لینے کی کوشش کی گئی ۔اس کے باوجود سینٹ کے انتخابی نتائج سے (ن) لیگ کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ واضح ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے(ن) لیگ جتنی چاہے کوشش کرے یہ جماعت کبھی عوام میں مقبول نہیں ہوسکتی

۔

۔

۔

۔

۔

اور نہ اب آئندہ انتخاب میں کامیاب ہوگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...