مسلم لیگ(ن) کو سینٹ الیکشن میں کلین سویپ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عرفان اقبال

مسلم لیگ(ن) کو سینٹ الیکشن میں کلین سویپ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عرفان اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)مسلم لیگ (ن )تاجر ونگ کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ اور صدرناصر سعید،وقارحسین ،سلیم بٹ ،خالد جاوید ،یونس بیگ ،چوہددی فیاض ،طارق جاویدنے مسلم لیگ ن کو سینٹ میں شاندار کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی بہتر کارکردگی اور عوامی مسائل حل کرنے پر اُنکو ہر موقع پر کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک کے تاجر خصوصی طور پر پنجاب میں کلین سویپ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔