تنظیم مشائخ عظام کی فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

تنظیم مشائخ عظام کی فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو ...

لاہور(نمائندہ خصوصی)تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار نے لاہور ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر پیر مسعوداحمد چشتی اور فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے چیئرمین اظہر جعفری ، صدر عرفان چوہدری ، نائب صدر محمد محی الدین ، جنرل سیکرٹری منصور احمد ،فنانس سیکرٹری ریاض احمد سیکرٹری اطلاعات شفیق احمد اور ممبران گورننگ باڈی عابد حسین ،رانا عرفان ، طاہر محمود مودی ، وقار بابری ، مرتضیٰ علی ، کاشف حسین و دیگر کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں کہاکہ ہے کہ ملک وقوم کی مثبت انداز اور تعمیری سوچ سے خدمت اور ملک کا نام روشن کرنیوالے ہمارا قیمتی اثانہ ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...