ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام فینسی بر ڈ اینڈ پو لٹر ی شو

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام فینسی بر ڈ اینڈ پو لٹر ی شو

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور نے لا ئیو سٹاک ڈیپا ر ٹمنٹ اور ایو ی کلچر سو سا ئٹی کے با ہمی ا شترا ک سے ریس کورس پا ر ک میں گز شتہ رو زفینسی بر ڈ اینڈ پو لٹر ی شو کا انعقادکیا خوا جہ احمد حسان چیئر مین لاہور ٹر انسپو ر ٹ کمپنی نے بر ڈ شو کا افتتا ح کیااس مو قع پرویٹر نر ی یو نیو ر سٹی سے بر ڈ شو کے آر گنا ئزر ڈا کٹر سید سلیم کے علا وہ لا ئیو سٹا ک سیکٹرکے دیگر افسران اور عوا م کی بہت بڑ ی تعداد مو جو د تھی۔

بر ڈ شو میں مختلف اقسام کے طوطے،فینسی مر غیاں، فا ختہ، مو ر، کبو تر، شتر مر غ، چکور اور ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی طلبہ کے بنائے ہو ئے مختلف ما ڈلز بھی نما ئش میں ر کھے گئے ہیں۔ لو گو ں کی بڑ ی تعدادنے سٹا لز کا دورہ کیا جبکہ بچے مختلف اقسا م کے پر ندے بلخصو ص طو طے دیکھ کر بہت لطف اندو ز ہو ئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...