تحریک انصاف کا محمد آصف نعیم شیخ کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

تحریک انصاف کا محمد آصف نعیم شیخ کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، صدرپنجاب اعجازاحمدچوہدری ، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ،ایم این اے رائے حسن نواز، چوہدری اشفاق، علیم اللہ وڑائچ ،ثوبیہ کمال، سعدیہ سیف، عالیہ حمزہ ملک نے رائے ونڈ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد آصف نعیم شیخ کے والدحاجی محمدیوسف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین!

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...