احتساب عدالت نیہمیش خان کیس کی سماعت 9مارچ تک ملتوی کر دی

احتساب عدالت نیہمیش خان کیس کی سماعت 9مارچ تک ملتوی کر دی

لاہور (نامہ نگار)احتساب عدالت نے ہمیش خان وغیرہ کے خلاف دائر بینک آف پنجاب فراڈ ریفرنس کی سماعت9مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے استغاثہ کے ایک گواہ کا جزوی بیان قلمبند کیا ۔ احتساب عدالت نے سابق کمشنر انکم ٹیکس محمد اقبال کے خلاف دائر ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت9مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔ گزشتہ روز فاضل عدالت فریقین کے وکلاء کی جانب سے کی جانے والی جزوی حتمی بحث قلمبند کی

مزید : میٹروپولیٹن 4