پنجاب یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف فارمیسی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف فارمیسی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی(فارم ۔ڈی) سیکنڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...