صوبائی سیکرٹری صحت جواد رفیق عمرہ کیلئے روانہ
لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی سیکریٹری صحت جواد رفیق عمرہ کی سعادت کیلئے چلے گئے اب وہ عمرہ کے بعد لندن جائیں گے اس سلسلے میں انہوں نے 15روزہ ایکس پاکستان لیو صاحل کی ہے ان کی غیر موجودگی میں سیکریٹری صحت کا اضافی چارج سپیشل سیکرٹری صحت کو دے دیا گیا ہے۔