12روزڑہ تحفظ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت ﷺ کورس آجشروع ہو گا

12روزڑہ تحفظ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت ﷺ کورس آجشروع ہو گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) جامعہ رسولیہ شیرازیہ رضویہ بلال گنج داتا دربار میں اسلام مخالف عالمی سازشوں اور فتنہ قادیانیت کے خلاف ایک عملی اقدام 12روزہ تحفظ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت ﷺ کورس آج 7مارچ بعد نماز عشاء سے متصل شروع کیا جارہا ہے جس میں مفسر قرآن مولانا قاری محمد طیب نقشبندی پرنسپل رسولیہ اسلامک سنٹر (برطانیہ ) کورس کروائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4