پیپلز پارٹی سینٹ الیکشن میں اپنی محنت سے کامیاب ہوئی، جاوید کمیانہ

پیپلز پارٹی سینٹ الیکشن میں اپنی محنت سے کامیاب ہوئی، جاوید کمیانہ

لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ نے سینٹ انتخابات میں کامیاب ہونے واے پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سینیٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کیلئے ہر وقت تیاری ہیں اور اپنے امیدوار کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات محنت کی ہے جس کی وجہ سے پیپلز پارتی نے سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4