دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی

دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت میں دوشیزہ سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی،ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق چائنہ سکیم نمبر 3میں اسد کی بیٹی فائزہ نصیر نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر مٹی کا تیل پی لیا،موچی دروازہ میں ثاقب نامی 20 سالہ نوجوان نے ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔جبکہ چوبرجی شام نگر میں ذیشان نے بے روزگاری سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔فائزہ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -