بھاٹی گیٹ ، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ،4 موٹر سائیکلیں برآمد

بھاٹی گیٹ ، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ،4 موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور(کرائم سیل) بھاٹی گیٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ملزمان عمران ،یوسف اور صوفی خان نولکھا اور گوالمنڈی کے علاقوں میں موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے ۔ملزمان کے قبضے سے 4موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

مزید : علاقائی