ایف آئی اے نے جعلی کرنسی سمگل کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے جعلی کرنسی سمگل کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے جعلی کرنسی سمگل کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ملزمان وقا ص،رشید ،محمد وقاص اور زاہد خان پشاور سے لاہور میں جعلی کرنسی سمگل کرتے تھے ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی


loading...