سردار یعقوب ناصر کی شکست پر نواز شریف کا اظہار برہمی، رپورٹ طلب

سردار یعقوب ناصر کی شکست پر نواز شریف کا اظہار برہمی، رپورٹ طلب

مدینہ منورہ(اے این این) وزیراعظم نواز شریف نے بلوچستان سے ن لیگ کے سینئر رہنما سردار یعقوب ناصر کی شکست پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات میں بلوچستان سے لیگی رہنما سردار یعقوب کو ایک آزاد امیدوار نے ہرایا ۔وزیراعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ کرچیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...