سینیٹ انتخابات جمہوریت کی فتح ہیں، آصف زرداری

سینیٹ انتخابات جمہوریت کی فتح ہیں، آصف زرداری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات کو جمہوریت کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اس موقف کو سچ ثابت کر دکھایا جو اس نے 22ویں آئینی ترمیم پر اختیار کیا۔ سابق صد رنے سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں اور پارٹی قائدین کو بہترین کارکردگی پر مبارک باد دی۔

مزید : صفحہ اول


loading...