سٹیٹ بنک 16مارچ کو 20روپے والے سکے کا اجر اکریگا

سٹیٹ بنک 16مارچ کو 20روپے والے سکے کا اجر اکریگا

 لاہور (کامرس رپورٹر )سٹیٹ بنک آف لاہور 16مارچ کو 20روپے والے سکے کا اجر اکریگا ،پاکستان منٹ کمپنی نے 20روپے والے 50ہزار سکے بنا کر سٹیٹ بینک لاہو رکے حوالے کردئیے ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان منٹ کمپنی نے 20روپے والے 50ہزار سکے بنا کر سٹیٹ بینک آف لاہور کے حوالے کردئیے ہیں ۔جبکہ بینک انتظامیہ 16مارچ کو20روپے والے سکے شہریوں کو جاری کریں گی ۔

مزید : صفحہ اول


loading...