سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ

سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ
سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ

  

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ2015،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے اوپننگ کرتے ہوئے 49گیندوں میں 49رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5چوکے اور 3چھکے شامل ہیں اور سرفراز احمد ڈبل کرتے ہوئے رن آؤٹ ہوگئے۔ جبکہ اس سے پہلے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد اوپننگ کے بلے باز نہیں ہیں وہ صرف وکٹ کیپنگ کر سکتے ہیں اور ان سے اوپننگ نہیں کرائی جاسکتی ۔ سرفراز نے ثابت کر دیا کہوہ بہت اچھے اوپننگ بلے باز ہیں۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : Cricket World Cup 2015