احسن اقبال نے وزیراعظم کا پیغام کھلاڑیوں کو پہنچا دیا

احسن اقبال نے وزیراعظم کا پیغام کھلاڑیوں کو پہنچا دیا
احسن اقبال نے وزیراعظم کا پیغام کھلاڑیوں کو پہنچا دیا

  

آکلینڈ(سپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعظم نوا زشریف کا پیغام کھلاڑیوں کو پہنچا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق احسن قبال نے آکلینڈ میں کھلا ڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کی جانب سے پچھلے میچوں میں اچھی کارکردگی اور پر مبار ک باد پیش کی اور آج کے میچ میں بھی اچھی پرفارمنس دینے اور میچ جیتنے کیلئے نیک تمناﺅں اظہار کا اظہار کیا ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں