ڈیل سٹین پاکستان کے خلاف بہترین باؤلنگ کرنے والے باؤلر

ڈیل سٹین پاکستان کے خلاف بہترین باؤلنگ کرنے والے باؤلر
ڈیل سٹین پاکستان کے خلاف بہترین باؤلنگ کرنے والے باؤلر

  


آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین پاکستان کے خلاف بہترین باؤلنگ کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابقڈیل سٹین نے اب تک پاکستان کے خلاف دس ایک روزہ میچ میں 22وکٹیں حاصل حاصل کیں ہوئی ہیں جس میں ڈیل سٹین کی باؤلنگ ایوریج 17.72اور ایکونومی ریٹ 4.14ہے اور ڈیل سٹین کا  ریکارڈ  پاکستان کے خلاف سب سے بہتر  ہے۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید : Cricket World Cup 2015


loading...