ایک بار دوبارہ بارش شروع، بارش کے باعث میچ کے دوران پہلے وقفے میں اوورز کم نہیں کیے گئے

ایک بار دوبارہ بارش شروع، بارش کے باعث میچ کے دوران پہلے وقفے میں اوورز کم ...
ایک بار دوبارہ بارش شروع، بارش کے باعث میچ کے دوران پہلے وقفے میں اوورز کم نہیں کیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث رو ک دیا گیاتھا لیکن اس بارش کے باعث میچ کے اوورز کم نہیں کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق میچ بارش کے دوبارہ شروع ہو نے کے بعد ایک بار پھر بارش شروع ہونے سے روک دیا گیاہے لیکن اس سے پہلے بارش ہونے کے باعث میچ روکنے پر اوورز نہیں کم کیے گئے بلکہ کھانے کے وقفے میں اضافہ کر دیا گیاہے جسے 30منٹ سے بڑھا کر 45منٹ کر دیا گیاہے لیکن ایک بار دوبارہ بارش شروع ہو گئی ہے ۔