اگر پاکستان کے 50اوورز مکمل نہ ہوئے تو ڈک ورتھ سسٹم لاگو ہو گا

اگر پاکستان کے 50اوورز مکمل نہ ہوئے تو ڈک ورتھ سسٹم لاگو ہو گا
اگر پاکستان کے 50اوورز مکمل نہ ہوئے تو ڈک ورتھ سسٹم لاگو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث روک دیا گیاہے اور اگر پاکستان کے 50اوورز مکمل نہ ہوئے تو ڈک ورک لوئس سسٹم لا گو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 40.1اوورز میں پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 197سکور بنا لیاہے اور اگر ڈک ورتھ لوئس سسٹم لاگو کیا گیا تو جنوبی افریقہ کا 40اوورز میں ہدف 240ہو گا۔