وہاب ریاض ایک بار پھر چھا گئے ،جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیو ں کو پولین پہنچا دیا
آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض نے ایک مرتبہ پھر شاندار باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیو ںکو پولین پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے دو اوورز میں بغیر کوئی رنز دیےدو کھلاڑیوں کو بھی پولین کا راستہ دکھایا۔وہاب ریاض نے اس سے قبل بھی یوا ے ای اور زمبابوے کیخلا ف شاندار باولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے میدان میں بھی قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کیا ۔
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے کلک کریں