محمد عرفان کا ہاشم آملہ کو آﺅٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ

محمد عرفان کا ہاشم آملہ کو آﺅٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ
محمد عرفان کا ہاشم آملہ کو آﺅٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ

  


آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باﺅلر محمد عرفان کوجنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ کو پانچ مرتبہ آﺅٹ کر نے کاانوکھا اعزاز حاصل ہے ۔تفصیلات کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں محمد عرفا ن جنوبی افریقہ کے کھلاڈی ہاشم آملہ کو پانچ بار پولین پہنچا چکے ہیں جبکہ ان کے علاوہ کو ئی اور باولر انہیں تین سے زیاد ہ مرتبہ آﺅٹ نہیں کر سکا ۔ اس بار ہاشم آملہ محمد عرفان کی گیند کا شکار نہیں بن سکے تاہم وہاب ریاض انہیں پولین پہنچانے میں کامیا ب ہوئے۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ،تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے وزٹ کریں

مزید : Cricket World Cup 2015 /اہم خبریں


loading...