1992 میں بھی سست آغاز تھا، بڑی ٹیم کیخلاف جیت ضروری تھی: عمران خان

1992 میں بھی سست آغاز تھا، بڑی ٹیم کیخلاف جیت ضروری تھی: عمران خان
1992 میں بھی سست آغاز تھا، بڑی ٹیم کیخلاف جیت ضروری تھی: عمران خان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ کیلئے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلا ف جیتنا بڑی فتح ہے ، قومی ٹیم کو اس وقت کسی بڑی ٹیم سے جیتنے کی سخت ضرورت تھی۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 1992کے ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم کا آغاز سست تھا مگر بھی فتح ان کا مقدر بنی۔ انہوں نے میگا یونٹ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مزید : Cricket World Cup 2015


loading...